رقم طراز

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - لکھنے والا۔ "مولوی صاحب . اپنے ایک خطبے میں رقمطراز ہیں کہ:۔ لفظ ایک بڑی قوت ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٤٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رقم' کے ساتھ فارسی مصدر 'طرازیدن' سے صیغۂ امر 'طراز' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے 'رقم طراز' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "اخبار مفید عام" میں مستمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لکھنے والا۔ "مولوی صاحب . اپنے ایک خطبے میں رقمطراز ہیں کہ:۔ لفظ ایک بڑی قوت ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٤٨ )